Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بالی ووڈ کی ایشا گپتا سے کم نہیں ہیں رتیش پانڈے کی ’18+’ بھوجپوری اداکارہ ، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا (Esha gupta) کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ’آشرم 3‘ میں انہوں نے اپنا بولڈ اوتار دکھاکر کافی لائم لائٹ بٹوری ہے۔ ایسے میں کیا آپ کو پتہ ہے کہ بھوجپوری میں بھی ایک ایشا گپتا (Isha gupta) ہیں۔ وہ بھی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہیں ہیں۔ نہ یقین ہو تو خود ہی تصاویر کو دیکھ لیں…۔

بھوجپوری اداکارہ ایشا گپتا (Bhojpuri Actress Isha Gupta) بھوجپوری میوزک ایلبم میں کام کرتی ہیں۔ یہاں پر انہوں نے رتیش پانڈے کے ساتھ میوزک ویڈیو ’18+’ میں کام کیا تھا، جس میں انہوں نے کافی لائم لائٹ بٹوری تھی۔ وہ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی خوب سرگرم رہتی ہیں۔

ایشا گپتا ریئل لائف میں کافی گلیمرس (Isha gupta glamorous photos) ہیں اور وہ اپنی تصاویر ویڈیوز انسٹا گرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ خوبصورتی اور اسٹائل کے معاملے میں بالی ووڈ کی ایشا گپتا سے  بھوجپوری کی ایشا گپتا کم نہیں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.