Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بالی ووڈ کی اس حسینہ نے دلہن بن کر پاوں میں پہنی ایسی چیز، تصویر دیکھ کر آپ بھی رہ جائیں گے حیران

بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈیکروز اپنی اداکاری سے زیادہ اپنی ڈریس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ، ہے جس میں ڈریس سے زیادہ لوگوں کی نظریں پاؤں میں پہنے ہوئے جوتے پر ٹکی ہوئی تھیں ۔

نئی دہلی : بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈیکروز اپنی اداکاری سے زیادہ اپنی ڈریس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ، ہے جس میں ڈریس سے زیادہ لوگوں کی نظریں پاؤں میں پہنے ہوئے جوتے پر ٹکی ہوئی تھیں ۔

تصویر میں الیانا ڈی کروز لال رنگ کا لہنگا پہنے موٹر سائیکل پر بیٹھی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کا یہ لک مکمل دلہن جیسا ہے ۔ الیانا نے نہ صرف بڑے بڑے جھمکے پہنے تھے بلکہ ناک میں نتھ بھی پہن رکھے تھے ۔

بتادیں کہ الیانا ڈیکروز سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ حال ہی میں الیانا نے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی ، جو کافی وائرل ہوئی تھی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.