بھوجپوری انڈسٹری (Bhojpuri Cinema) میں بہت سی ایسی اداکارہ ہیں، جو بالی ووڈ اداکاراوں کو ٹکر دیتی ہیں، لیکن ان میں مونالیسا، امرپالی دوبے، اکشرا سنگھ جیسے چہرے ہیں۔ حالانکہ ان کے علاوہ بھی بہت سی اداکارہ ہیں، جنہیں کم ہی لوگ جانتے ہیں اور ان میں سے ایک ہیں پراچی سنگھ (Prachi Singh)۔ اداکارہ بھوجپوری انڈسٹری میں دھیرے دھیرے اپنی جگہ بنا رہی ہیں۔
پراچی نے اپنے انسٹا گرام پر بہت سی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ اپنے بولڈ لُک کو فلانٹ کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ تصاویر میں اداکارہ اپنا سوئیگ جھاڑتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔
پراچی سنگھ سوشل میڈیا پر ہمیشہ سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن ہی اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔