پہلی فلم دم لگا کے ہئیشا میں بالکل الگ اوتار میں نظر آنے کے بعد بھومی پیڈنیکر فلموں میں کئی مرتبہ ڈگلیم اوتار میں نظر آچکی ہیں ، لیکن اصل میں وہ گلیمرس لک سے فینس کا دل جیت لیتی ہیں ۔
بھومی پیڈنیکر بالی ووڈ کی سب سے ورسٹائل اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ ان کی ہر ایک فلم ایوارڈ وننگ ہوتی ہے ۔ لک کے معاملہ میں بھی بھومی پیڈنیکر کا کوئی جواب نہیں ہے ۔ پہلی فلم دم لگا کے ہئیشا میں بالکل الگ اوتار میں نظر آنے کے بعد بھومی پیڈنیکر فلموں میں کئی مرتبہ ڈگلیم اوتار میں دکھ چکی ہیں ، لیکن اصل میں وہ گلیمرس لک سے فینس کا دل جیت لیتی ہیں ۔
بھومی پیڈنیکر نے اس خوبصورت تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے اپنی خوبصورتی کی تعریف کی ہے ۔ انہوں نے لکھا : ترون تہلانی کی ڈریس میں بیوٹی ۔ اس کے ساتھ انہوں نے بجلی گرانے والا ایموجی بھی استعمال کیا ہے ۔
بھومی پیڈنیکر ان تصویروں میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔