بولڈ لک فلانٹ کرتی نظر آئیں رکول پریت سنگھ، مالدیپ سے شیئر کیں بیحد ہی سیزلنگ تصاویر
ان دنوں راکول پریت اپنے مصروف شیڈول اور شور و غل سے ہٹ کر مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ یہاں وہ اپنے خوشگوار لمحات سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ مالدیپ سے وہ مسلسل اپنےبولڈ اور ہاٹ تصاویر پوسٹ کررہی ہیں۔
ساؤتھ اور بالی ووڈ فلموں کی خوبصورت اداکارہ رکول پریت سنگھ (Rakul Preet Singh) سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ اپنے مداحوں کو کبھی مایوس نہیں کرتیں اور انسٹاگرام پر اپنی بہت سی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ فلموں سے زیادہ اداکارہ کی بولڈنس کے چرچے ہیں۔ وہ اپنے لک کی وجہ سے کافی سرخیاں حاصل کرتی ہیں۔
ان دنوں راکول پریت اپنے مصروف شیڈول اور شور و غل سے ہٹ کر مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ یہاں وہ اپنے خوشگوار لمحات سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ مالدیپ سے وہ مسلسل اپنےبولڈ اور ہاٹ تصاویر پوسٹ کررہی ہیں۔
اب رکول پریت سنگھ نے مونوکونی کے بعد دھوپ میں تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں تصویریں شیئر کی ہیں ۔ منظر عام پر آنے والی تصاویر میں وہ کالا چشمہ اور ہیٹ پہنے کول انداز میں نظر آ رہی ہیں۔ ان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔
رکول پریت کی تصویروں کو کم وقت میں دو لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔ تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ ہی اداکارہ نے لکھا کہ ‘زندگی اتنی ہی اچھی ہے جتنی آپ کی ذہنیت’۔