بولڈ گرین ڈریس میں اداکارہ ریا چکروتی نے دئے ایسے پوز ، فیس نے کہہ ڈالی ایسی بات
اپنی تصویروں کے ساتھ ہی ریا چکرورتی اپنے کیپشن سے بھی سبھی کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔ ایسے میں ایک مرتبہ پھر ریا چکرورتی اپنی شاندار اور اسٹائلش فوٹوز اور موٹیویشنل کیپشن لکھ کر فینس کا دل جیت لیا ہے ۔
اداکارہ ریا چکرورتی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس سے ان کے فینس بھی پوری طرح سے متاثر نظر آتے ہیں۔ جب وہ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی ہیں تو فینس کا دھیان اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں ۔ اپنی تصویروں کے ساتھ ہی ریا چکرورتی اپنے کیپشن سے بھی سبھی کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔ ایسے میں ایک مرتبہ پھر ریا چکرورتی نے اپنی شاندار اور اسٹائلش فوٹوز اور موٹیویشنل کیپشن لکھ کر فینس کا دل جیت لیا ہے ۔
ریا چکرورتی نے اپنے آفیشیل انسٹاگام اکاونٹ پر تصویروں کی ایک سیریز شیئر کی ہے ۔
ان تصویروں میں وہ لائم گرین منی ڈریس میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔
اپنے ڈریسنگ روم میں ریا کرسی پر بیٹھ کر شاندار پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔