بولڈ انداز میں نظر آئیں دیویا کھوسلہ، شارٹ ڈریس میں دئے ایسے پوز، دیکھتےرہ گئے سب
دیویا کھوسلہ کمار (Divya Khosla Kumar) ان دنوں اپنے نئے گانے ‘ڈیزائنر’ کے لیے سرخیوں میں ہیں۔ گرو رندھاوا اور یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ اس گانے میں دیویا کھوسلہ کمار کا شاندار اوتار نظر آ رہا ہے۔ لیکن ان سب کے درمیان ان کی کچھ تصاویر بھی ہیں، جو ہر طرف چھائی ہوئی ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ دیویا کھوسلہ کمار بھلے ہی کم فلموں کا حصہ رہی ہوں، لیکن فین فالوئنگ کے معاملہ میں بڑی بڑی اداکاراؤں کو ٹکر دیتی ہیں ۔ دیویا کھوسلہ کمار خاص کر اپنی ڈریسنگ سینس کو لے کر ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں ۔ دیویا کھوسلہ کمار ان دنوں اپنے نئے گانے ‘ڈیزائنر’ کے لیے سرخیوں میں ہیں۔ گرو رندھاوا اور یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ اس گانے میں دیویا کھوسلہ کمار کا شاندار اوتار نظر آ رہا ہے۔ لیکن اس سب کے درمیان ان کی کچھ تصاویر بھی ہیں، جو ہر طرف چھائی ہوئی ہیں ۔
ان تصویروں میں دیو کھوسلہ کمار کافی اسٹائلش اور گلیمرس لک میں نظر آرہی ہیں ۔
شارٹ اسکرٹ اور کراپ ٹاپ میں دیویا کھوسلہ کا اسٹائلش لک کافی وائرل ہورہا ہے ۔