باڈی کان ڈریس میں اداکارہ ایشا گپتا نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، دیکھتے ہی رہ گئے فینس
اداکارہ ایشا گپتا لگاتار اپنے بولڈ لک کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ایشا اپنے فینس کیلئے لگاتار تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ایشا نے اسپین کی سنہری شام کا لطف اٹھاتے ہوئے تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں کو فینس کافی پسند کررہے ہیں۔ ایشا سفید باڈی کان ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
اسپین کی سنہری شام کا مزہ لیتی ہوئی ایشا گپتا نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں ۔
ایشا ان دنوں اسپین کے ابیزا شہر میں ہیں ۔
سفید باڈی کان ڈریس میں ایشا سپر سیکسی دکھ رہی ہیں ۔