بلیک رنگ کے لہنگے میں مونالیسا کو دیکھ کر تھام لیں دھڑکنیں
بھوجپوری اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اکثر اپنی تازہ ترین تصاویر کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی بلیک رنگ کے لہنگے میں تصاویر (Monalisa Photos) شیئر کی ہے، جس میں ان کی ادائیں دیکھ کر ہر کسی کے ہوش اڑ جائیں گے۔
مونالیسا نے اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ (Monalisa Latest Photoshoot) انسٹا گرام پر شیئر کیا ہے، جس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ انہوں نے بلیک رنگ کا لہنگا پہنا ہوا ہے اور سولہ شرنگار میں بے حد ہی پیاری لگ رہی ہیں۔ اس میں ان کی ادائیں دیکھ کر تو خود ان کے شوہر وکرانت سنگھ راجپوت بی دیوانے ہوجائیں گے۔
مونالیسا کے لُک (Monalisa New look) کی بات کی جائے تو وہ بلیک رنگ کے لہنگے میں نظر آرہی ہیں۔ کانوں میں بڑی ایئر رنگس، آنکھوں میں کاجل لگائے بے حد ہی پیاری لگ رہی ہیں۔ ان کے اسٹائلش لہنگے میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس میں ان کی خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں ہے۔ فینس تو اپنی چہیتی کی تعریف کرتے ہوئے نہیں تھک رہے ہیں۔
مونالیسا عرف انترا بسواس نے تصاویر (Monalisa glamorous) کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی شاندار کیپشن بھی لکھا ہے۔ انہوں نے لکھا، ’سمپلی لو‘۔ اپنے آوٹ فٹ کے لئے انہوں نے ڈیزائنر کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔