Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بلیک آؤٹ فٹ میں جھانوی کپور نے بڑھایا انٹرنیٹ کا درجہ حرارت، وائرل تصاویر یہاں دیکھیں

بالی ووڈ کی نوجوان اور فیشن آئیکون بن چکی جھانوی کپور نے ایک بار پھر اپنا قاتلانہ لک شیئر کرکے اپنے انسٹاگرام پر تہلکا مچا دیا ہے۔ جھانوی نے ایک ہی لباس میں مختلف انداز میں اپنا اسٹائلش پوز دیکر مداحوں کو دیوانہ بنا دیا ہے۔ آئیے جھانوی کے تازہ ترین فوٹو شوٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) اکثر اپن فیشن سینس کی وجہ سے چرچا میں رہتی ہیں۔ اداکارہ نے اپنا حالیہ رلک کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا، جس میں وہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

بالی ووڈ کی نوجوان اور فیشن آئیکون بن چکی جھانوی کپور نے ایک بار پھر اپنا قاتلانہ لک شیئر کرکے اپنے انسٹاگرام پر تہلکا مچا دیا ہے۔ جھانوی نے ایک ہی لباس میں مختلف انداز میں اپنا اسٹائلش پوز دیکر مداحوں کو دیوانہ بنا دیا ہے۔ آئیے جھانوی کے تازہ ترین فوٹو شوٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ جھانوی نے اپنی تازہ تصویریں شیئر کرکے نئے سیزن کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا، ‘موسم کی مبارکباد’ ‘season’s greetings ۔

سامنے آنے والی تصویر میں جھانوی بلیک آؤٹ فٹ میں نظر آ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.