Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بلیک مونوکنی میں اس اداکارہ نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش

بگ باس سے مشہور ہوئی اداکارہ ماہرہ شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں، جس کی وجہ سے خبروں میں آگئی ہیں ۔

ٹی وی اداکارہ ماہرہ شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ ریویلنگ بلیک آوٹ فٹ میں الگ الگ انداز میں پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں بلیک ٹرانسپیرنٹ مونوکنی اور جینس پہن کر ایک الگ ہی انداز میں دکھائی دے رہی ہیں ۔

وہ فوٹوشوٹ کے دوران کبھی بیڈ پر لیٹ کر ادائیں دکھا رہی ہیں تو کبھی بیٹھ کر اور کھڑی ہوکر پوز دے رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.