Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بلیک کے بعد اب گولڈن باڈی کان ڈریس میں انتہائی بولڈ نظر آئیں حنا خان، تصاویر دیکھتے ہی رہ گئے فینس

ٹی وی کے مشہور شو یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے سے مشہور ہوئی اداکارہ حنا خان (Hina Khan) نے چوتھے دن بھی کانز فلم فیسٹیول میں دھماکہ کردیا ۔ حنا کے گلیمرس انداز کو دیکھ یہی کہا جاسکتا ہے کہ خدا جب حسن دیتا ہے تو نزاکت آہی جاتی ہے ۔ دیکھئے تصاویر ۔

ٹی وی سے بالی ووڈ تک کا سفر طے کرنے والی حنا خان نے کانز میں چوتھے دن گولڈن کلر کا باڈی کان ڈریس پہن کر قہر ڈھادیا ۔

گولڈن کلر کی اس ڈریس کو پہن کر حنا خان نے پرفیکٹ کروی فیگر فلانٹ کیا تو فینس جم کر ان کی تعریف کرنے لگے ۔

حنا خان گولڈن کلر کے آوٹ فٹ میں ایسا چمک بکھیر رہی ہیں کہ ان کے آگے سب کچھ پھیکا لگ رہا ہے ۔

حنا خان کے گلیمرس اسٹائل کو دیکھ کر لاک اپ کنٹیسٹنٹ سائشہ شندے نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا : افف ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.