Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بلیک ڈریس میں راشی کھنہ نے دھڑکایا فینس کا دل، صارف نےکہا-بس یہی اوتار دیکھنا تھا

ساوتھ سنیما کی نوجوان اداکارہ (South Indian Actress) راشی کھنہ (Raashi khanna) اپنے فیشن اور اسٹائل کے لئے جانی جاتی ہیں۔ وہ اکثرسرخیوں میں رہتی ہیں۔ فینس ان کے نئے لُکس اور فیشن سینس کو کافی تعریف کرتے ہیں۔ ایسے میں اب اداکارہ نے بلیک آوٹ فٹ (Raashi khanna black outfit) میں ایک بار فائر سے فینس کا دل دھڑکا دیا ہے۔

راشی کھنہ نے اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ (Raashi khanna latest photoshoot) اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے، جس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ اداکارہ آف شولڈر بلیک کٹ آوٹ جمپ سوٹ میں نظر آرہی ہیں اور فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھا رہی ہیں۔

اداکارہ نے انسٹا گرام پر اپنی تصاویر (Raashi khanna Photos) کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی لکھا، ‘گلیم یوپی آئی‘۔ تصاویر میں راشی کھنہ کو ان کا قاتلانہ انداز دکھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان کی تصاویر کو لاکھوں لائکس مل چکے ہیں۔

راشی کھنہ کی تصاویر (Raashi khanna glamorous photos) کو دیکھ کر ایک صارف نے لکھا، ’اسکرین جل رہی ہے‘۔ دوسرے نے لکھا، ’اسٹننگ بیوٹی‘۔ تیسرے نے لکھا، ’بس یہی اوتار دیکھنا تھا مجھے‘۔ چوتھے نے لکھا، ’آپ پرفیکٹ دکھتی ہو‘۔ اس کے ساتھ ہی ایک صارف نے انہیں فائر گرل کہا ہے۔ اسی طرح سے اداکارہ کی گلیمرس تصاویر پر لوگوں کے شاندار کمنٹس دیکھنے کے لئے مل رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.