Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بلیک ڈریس میں اداکارہ حنا خان نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

 اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ اس میں انہیں ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں ریویلنگ آوٹ فٹ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ اس میں انہیں ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں ریویلنگ آوٹ فٹ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔

تازہ تصاویر میں حنا خان نے بلیک کلر کی برالیٹ اور تھائی ہائی لسٹ گاون پہن رکھا ہے ۔ اس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

حنا خان نے ایئرنگ پہن رکھا ہے ۔ انہوں نے اپنے بالوں کو باندھ رکھا ہے اور وہ بولڈ انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ حنا خان کی تصویریں کچھ ہی گھنٹے میں تقریبا دو لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.