Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بلیک ڈریس میں اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے شیئر کردی اتنی بولڈ تصاویر، فینس کے اڑ گئے ہوش

 بھومی پیڈنیکر بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ ہیں ۔ حال ہی میں وہ ممبئی کے ایک ایوارڈ شو میں پہنچی تھیں ۔ اس دوران بلیک ڈریس میں ان کا لک کافی گلیمرس اور بولڈ تھا ۔

اداکارہ بھومی پیڈنیکر بالی ووڈ میں آج کسی تعارف کا محتاج نہیں ہیں ۔ اپنے کام کے دم پر انہوں نے اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔ انڈسٹری میں وہ کئی بڑے اسٹارس کے ساتھ اسکرین شیئر کرچکی ہیں ۔ بھومی سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ان کی تصویریں اکثر وائرل ہوجاتی ہیں ۔ اب بھومی پیڈنیکر نے اپنی کچھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جو فینس کی نیند اڑا رہی ہیں ۔

بھومی پیڈنیکر ایک ہاتھ میں گولڈن چوڑیاں اور کانوں میں گولڈن ایئر رنگس پہن کر کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

بھومی پیڈنیکر نے انسٹاگرام پر حال ہی میں اپنی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں بھومی پیڈنیکر کا گلیمرس اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.