Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بلیک اینڈ وہائٹ میں رکول پریت سنگھ نے بکھیرا اداوں کا جلوہ ، فدا ہوئے فینس، دیکھئے تصاویر

اداکارہ رکول پریت سنگھ کی فلم تھینک گاڈ آفس پر فلاپ رہی ہے ۔ فلم کے ساتھ ہی رکول پریت سنگھ اپنی شادی کی خبروں کو لے کر بھی سرخیوں میں ہیں ۔ شادی کی خبروں کے درمیان رکول پریت سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

ان تصویروں میں رکول پریت کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ رکول پریت سنگھ کی ان تصاویر پر فینس بھی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔

رکول پریت سنگھ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔

رکول پریت کے انسٹاگرام پر 22 ملین سے بھی زیادہ فالوورس ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.