روبینہ دلیک سرخ رنگ کی بکنی ، سن گلاسز، اسکارف سے بندھے ہوئے بال ، اسٹیٹمینٹ چوکر نیک پیس پہنے نظر آرہی ہیں۔ روبینہ ان تصاویر میں بغیر میک اپ کے ہیں۔
روبینہ کی ریڈ بکنی تصویریں مالدیپ کے بیچ کی ہیں جہاں روبینہ خوب مستی کرتی نظر آئیں۔
بتادیں ان دنوں روبینہ نے اپنی تصویروں سے سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے۔ وہ ایک بعد ایک ہاٹ اور سیکسی بکنی تصاویر پوسٹ کر رہی ہیں۔
ان فوٹو سے روبینہ نے بیحد ہی بولڈ بکنی اوتار میں انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ ان کے کھلے بال اور سیکسی لک دیکھ کر ہر کوئی مدہوش ہو گیا۔
روبینہ کی مالدیپ کی تصویریں تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ انہوں نے تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے اپنے جذبات بھی ظاہر کئے ہیں۔ انہوں نے لکھا، میں وکیشن پر ہوں، شاید آپ میرے ساتھ ہو رہے پاگل پن سمجھ سکتے ہیں۔
روبینہ نے بیچ پر خوب مستی کی اس تصویر میں وہ بیچ پر اچھلتی ہوئی نظر آئیں۔
روبینہ اس تصویر میں بکنی کے ساتھ ہیٹ لگائے خوبصورت انداز میں پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔
مالدیپ ٹرپ پر روبینہ نے بیچ پر خوب مستی کی ان تصویروں میں وہ اپنے شوہر ابھینو کے ساتھ بھی جم کر مستی کرتی نظر آئیں۔
ٹی وی شو بگ باس 14 کی فاتح روبینہ دلیک شوہر ابھینو شکلا کے ساتھ اپنا یوم پیدائش منانے کیلئے کیرالہ گئی تھیں ۔ وہ اب اپنے دورہ سے کچھ خوبصورت تصویریں شیئر کررہی یں ۔ اس جوڑے کے ساتھ اداکار بیناف دادا چندجی اور ان کی فیملی بھی ہے ۔
بتادیں کہ اداکارہ روبینہ دلیک کچھ دنوں پہلے سوئم ویئر ٹوینک میں انتہائی بولڈ اور سیکسی انداز میں نظر ٓ آئی تھیں ۔