بکنی پہن کر کچھ اس انداز میں پول میں اتری اداکارہ آمنہ شریف، دیکھتے ہی رہ گئے فینس! تصاویر وائرل
ٹی وی کی مشہور اداکارہ آمنہ شریف کام سے بریک لے کر مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف اٹھارہی ہیں ۔ اس درمیان اداکارہ نے انجوائے کرتے ہوئے ہوئے اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ آمنہ شریف کا یہ اوتار دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ سوئمنگ پول میں مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر میں آمنہ شریف اپنے کروی فیگر کو بھی فلانٹ کررہی ہیں ۔
تصاویر میں اداکارہ شارٹ اسکرٹ میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ آمنہ شریف نے اپنے لک کو اوپن ہیئر، کم از کم میک اپ اور بلیک شیشے سے مکمل کیا ہے ۔