بکھرے بال اور پیلی بکنی میں اداکارہ جھانوی کپور نے دکھایا اتنا بولڈ اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش
اداکارہ جھانوی کپور ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں ۔ ایسے میں وہ وہاں سے ہر دن اپنی نئی تصویریں شیئر کرکے فینس کا دن بنا رہی ہیں ۔ آج بھی انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی تازہ بکنی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی بولڈ اور گلیمرس دکھ رہی ہیں ۔
جھانوی کپور کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویروں میں وہ پیلے رنگ کی بکنی میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ وہ کبھی اپنی تصویریں مسکرا رہی ہیں تو کبھی کچھ کنفیوزڈ بھی دکھائی دے رہی ہیں ۔
جھانوی کپور نے اپنی تصویروں کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : بکھرے بال ، اندردھنش آسمان، نمکین ہوائیں اور ایک نہ ختم ہونے والا سمندر ۔
تصاویر میں جھانوی کپور کے لک کی بات کریں تو انہوں نے بیچ پر نو میک اپ رول فالو کیا ہے ۔ کھلے بکھرے بالوں میں انہوں نے اپنی بکنی لک کو مکمل کیا ہے ۔