Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بکھرے بال، گرین آؤٹ فٹ، خوبصورت انداز میں شویتا تیواری یہ اوتار دیکھ کر لوگوں نے کئے یہ کمینٹس

Shweta Tiwari کی تصویر پر ایک یوز trevel_king_9 نے لکھا، حسن والوں کو سنورنے کی کیا ضرورت ہے، وہ تو سادگی میں بھی قیامت کی ادا رکھتے ہیں۔ شویتا کی تصویر پر … saify_007_ نے لکھا، اب تک بچی ہی ہو کیا.. ایک نے لکھا، ان کی خوبصورتی کا کوئی توڑ نہیں۔

حال ہی میں شویتا Shweta Tiwari نے بیحد ہی خوبصورت انداز میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کی خوبصورتی دیکھ کر مداحوں نے جم کر کمینٹس کی برسات کردی ہے۔ ان تصاویر پر یوزرس کمنٹس میں تعریف کر رہے ہیں اور اداکارہ کو ٹین ایجر کہہ رہے ہیں۔

اداکارہ کے خوبصورت انداز کو دیکھ کر کوئی ان سے ان کا ڈائیٹ پلان پوچھ رہا ہے تو کوئی ان کے بال کٹوانے کے بارے میں جاننے میں دلچسپی لے رہا ہے۔ ایک مداح نے ان کی تصویر پر لکھا، اتنا خوبصورت ہونا بھی ایک جرم ہے۔

ایک یوز trevel_king_9 نے لکھا، حسن والوں کو سنورنے کی کیا ضرورت ہے، وہ تو سادگی میں بھی قیامت کی ادا رکھتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.