بھومی پیڈنیکر کی بولڈ تصاویر پر ہماقریشی نے کیا ایسا کمینٹ، بن گی سرخیاں
تصویروں میں بھومی کو نارنجی رنگ کی بکنی ٹاپ، میچنگ پینٹ اور پرنٹ شدہ شرٹ پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ہما قریشی (Huma Qureshi) نے اداکارہ بھومی پیڈنیکر (Bhumi Pednekar) کو ‘کاپی کیٹ’ کہہ دیا۔ انہوں نے یہ اس لیے کہا کیونکہ بھومی پیڈنیکر کو ان کی طرح پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ انسٹاگرام پر بھومی نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کئی تصاویر شیئر کی تھیں۔
ہما قریشی (Huma Qureshi) نے اداکارہ بھومی پیڈنیکر (Bhumi Pednekar) کو ‘کاپی کیٹ’ کہہ دیا۔ انہوں نے یہ اس لیے کہا کیونکہ بھومی پیڈنیکر کو ان کی طرح پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ انسٹاگرام پر بھومی نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کئی تصاویر شیئر کی تھیں۔
تصویروں میں بھومی کو نارنجی رنگ کی بکنی ٹاپ، میچنگ پینٹ اور پرنٹ شدہ شرٹ پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
پہلی تصویر میں، بھومی پیڈنیکر نے اپنا چہرہ ایک طرف کیا ہوا ہے اور آنکھیں بند کرتے ہوئے مسکرا رہی ہیں۔ ایک خوبصورت پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔