Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بھوجپوری اداکارہ نیہا ملک نے پار کیں بولڈنیس کی حدیں

نیہا ملک (Actress Neha Malik) بھوجپوری فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں۔ حالانکہ اداکاری سے زیادہ وہ اپنی ہاٹنیس کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اداکارہ اپنی بولڈنیس کے ذریعہ بھلے ہی لوگوں کا اٹینشن لیتی ہوں، لیکن تمام صارفین ان کے خلاف کافی کچھ اناپ شناپ باتیں بھی لکھتے ہیں۔ نیہا ایک بار پھر اپنی بولڈنیس لُک والی تصاویر کو لے کر مداحوں کو متوجہ کرنے کی کوشش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

نیہا ملک نے حال ہی میں اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں۔ واضح رہے کہ ان آوٹ فٹس میں پہلے بھی وہ بہت ساری تصاویر پوسٹ کرچکی ہیں، لیکن انہیں انہوں نے الگ انداز میں پیش کیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر میں نیہا ملک نے اپنی بولڈنیس کو زیادہ ہی فلانٹ کیا ہے۔

پہلے انہیں آوٹ فٹس میں انہوں نے ہاٹ پینٹ کی زپ کھولے اسٹائلش انداز میں تصاویر پوسٹ کی تھی اور اب وہ کلیویج کو شو کرتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔

گزشتہ دنوں نیہا ملک پر اپنی بولڈنیس شو کرنے کا خمار زوروشور سے چڑھ گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.