Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بھوجپوری کی اس داکارہ نے شارٹس میں دکھایا ایسا اوتار، فینس رہ گئے دنگ! کہہ ڈالی ایسی بات

بھوجپوری اداکارہ سنچیتا بنرجی فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی کوئی نہ کوئی تصویر اور ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی بولڈنیس سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔

فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اپنی اداکاری کا دم دکھا چکیں اداکارہ سنچیتا بنرجی نے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویروں کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ، جس میں انہیں دلکش پوز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

ان تصاویر میں اپنی اداوں کا جلوہ بکھیرتی ہوئی نظر آرہی ہیں اور خوبصورت پوز دیتی دکھ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.