اونتیکا داسانی (Avantika Dassani) کی کچھ گلیمرس تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس کو خود اونتیکا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ ان وائرل تصویروں میں اونتیکا وہائٹ اینڈ ریڈ کلر کی ڈریس میں الگ الگ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ فینس کو اونتیکا کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں ۔ اونتیکا کے چاہنے والے ان کی تصاویر کو کافی پسند کررہے ہیں ۔
بھاگیہ شری کی بیٹی اونتیکا داسانی جلد ہی فلمی دنیا میں قدم رکھنے جارہی ہیں ۔ اونتیکا داسانی سائیکولاجیکل تھریلر ڈراما سیریز متھیا کے ذریعہ اداکاری کریئر کی شروعات کررہی ہیں ۔ اس سیریز میں ہما قریشی کے ساتھ اونتیکا دسانی نظر آرہی ہیں ۔ اس درمیان اونتیکا کی کچھ گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس کو اونتیکا نے خود ہی حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔
ان وائرل تصویروں میں اونتیکا وہائٹ اینڈ ریڈ کلر کی ڈریس میں الگ الگ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔
فینس کو اونتیکا کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں ۔ اونتیکا کے چاہنے والے ان کی تصاویر کو کافی پسند کررہے ہیں ۔