Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بیٹے کے ساتھ صرف شرٹ پہن کر نکلی ملائیکہ اروڑہ، یوزرس نے سنا ڈالی کھری کھوٹی

ملائیکہ نہ صرف اپنے ڈانس بلکہ اپنی بولڈنیس کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ملائیکہ اپنی بولڈنیس کی وجہ سے ٹرولس کے نشانے پر آگئی ہیں ۔ یوزرس انہیں سوشل میڈیا پر کھری کھوٹی سناتے نظر آرہے ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کا انڈسٹری کی ان اداکاراوں میں شمار ہوتا ہے جو اپنا خود کا اسٹائل مینٹین کرتی ہیں ۔ ملائیکہ نہ صرف اپنے ڈانس بلکہ اپنی بولڈنیس کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ملائیکہ اپنی بولڈنیس کی وجہ سے ٹرولس کے نشانے پر آگئی ہیں ۔ یوزرس انہیں سوشل میڈیا پر کھری کھوٹی سناتے نظر آرہے ہیں ۔

دراصل ملائیکہ اروڑہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے ۔ اس میں ملائیکہ تنہا نہیں ہیں بلکہ ان کے ساتھ ان کی بہن امرتا اروڑہ اور بیٹا ارحان خان بھی ساتھ نظر آرہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.