بیڈروم میں انتہائی بولڈ ہوئی یہ مشہور اداکارہ، جینس کے بٹن کھول کر دئے ایسے ایسے پوز
ویب سیریز گندی بات سے لائم لائٹ میں آئی اداکارہ مہما گپتا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی کئی نہ کوئی تصویر یا ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں، جس سے لوگوں کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔ ایسے میں اب ان کا بولڈ لک ایک مرتبہ جم کر وائرل ہورہا ہے ۔
سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ بیڈ روم میں بولڈ ادائیں دکھا رہی ہیں ۔
مہما کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئی ہیں ۔ اس پر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔