Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بیچ پروگرام میں اداکارہ کرینہ کپور خان کے بلاوز نے دیا دھوکہ ، اس طرح سے بچائی لاج

کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) جہاں جاتی ہیں ، وہاں پیپراجی ان کے پیچھے دوڑ پڑتے ہیں ۔ ایک مرتبہ اداکارہ کی ایسی تصویر بھی سامنے آئی تھی ، جس میں کرینہ کا فیشن بلنڈر قید ہوگیا تھا ۔

بالی ووڈ کی بے بو یعنی کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کو ان کے ڈیزائنر ڈریسیز کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے ۔ وہ آئے دن اپنے شاندار ڈریسنگ سینس سے لوگوں کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ، لیکن کئی مرتبہ ایسا بھی دیکھا جاتا ہے کہ سیکسی آوٹ فٹ کیری کرنے کی کوشش میں اداکارہ اوپس موومنٹ کا شکار ہوجاتی ہیں ۔ کچھ ایسا ہی حادثہ کرینہ کپور کے ساتھ بھی اس وقت پیش آگیا ، جب وہ ایک خوبصورت ساڑی پہن کر ایک پروگرام میں پہنچیں ۔ دراصل اس ساڑی کے ساتھ پہنے بلاوز نے عین موقع پر دھوکہ دیدیا تھا ۔

کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) جہاں جاتی ہیں ، وہاں پیپراجی ان کے پیچھے دوڑ پڑتے ہیں ۔ ایک مرتبہ اداکارہ کی ایسی تصویر بھی سامنے آئی تھی ، جس میں کرینہ کا فیشن بلنڈر قید ہوگیا تھا ۔ دراصل کرینہ کپور کچھ سال پہلے ایک پروگرام میں شریک ہوئی تھیں ۔ یہ پروگرام ان کے چچا زاد بھائی ارمان جین کی فلم کے میوزک لانچ کا تھا ۔ اس میں صرف کرینہ ہی نہیں بلکہ کرشمہ کپور سے لے کر تقریبا پوری کپور فیملی پہنچی تھی

اپنی حمایت ظاہر کرنے کیلئے بے بو بھی وہاں پہنچی تو کیمرے ان کی جانب گھوم گئے ۔ اس خاص دن کیلئے کرینہ نے سفید رنگ کی ساڑی کا انتخاب کیا تھا ، جس میں ویسٹ کے پاس گولڈن اور کنارے پر بلیو بارڈر دکھائی دے رہا تھا ۔ خبروں کی مانیں تو یہ ساڑی کرینہ کپور کو سیف علی خان نے تحفہ میں دی تھی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.