بیچ پر اتنی چھوٹی ڈریس پہن کر مونی رائے نے بکھیرا حسن کا جلوہ، فلانٹ کیا کلیوی
خوبصورت اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) شادی کے بعد اور بھی خوبصورت ہو گئی ہیں۔ مونی آئے روز ایسی تصاویر شیئر کرتی ہیں، جن سے فینس کو نظریں ہٹانا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس دوران اداکارہ نے شارٹ ڈریس پہن کر میز پر بیٹھ کر ایک ایسا فوٹو شوٹ کروایا ہے ، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگیا ہے۔
خوبصورت اداکارہ مونی رائے شادی کے بعد اور بھی خوبصورت ہو گئی ہیں۔ مونی آئے روز ایسی تصاویر شیئر کرتی ہیں، جن سے فینس کو نظریں ہٹانا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس دوران اداکارہ نے شارٹ ڈریس پہن کر میز پر بیٹھ کر ایک ایسا فوٹو شوٹ کروایا ہے ، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگیا ہے۔
ان تصویروں میں مونی رائے ملٹی کلر کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ، جس میں اداکارہ بلا کی خوبصورت دکھ رہی ہیں ۔
اس ڈریس کو پہن کر مونی ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ کی ڈریس اتنی زیادہ ریویلینگ اور چھوٹی ہے کہ اداکارہ کا کلیویج اس ڈریس میں صاف نظر آرہا ہے ۔