بارش میں بھیگتے ہوئے رومانٹک ہوئیں عرفی جاوید، دکھایا اتنا بولڈ اوتار
عرفی جاوید اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ کبھی بے باک بیانات کی وجہ سے تو کبھی عجیب و غریب ڈریس کی وجہ سے، لیکن وہ سرخیوں میں ضرور رہتی ہیں۔ ان کے ویڈیوز اور فوٹوز دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتے ہیں۔ ایک مرتبہ پھر وہ اپنے ایسی ہی ایک پوسٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچارہی ہیں ۔
عرفی جاوید اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ کبھی اپنی بولڈنیس اور بے باک بیانات کی وجہ سے تو کبھی عجیب و غریب ڈریس کی وجہ سے، لیکن وہ سرخیوں میں ضرور رہتی ہیں۔ ان کے ویڈیوز اور فوٹوز دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتے ہیں۔ ایک مرتبہ پھر وہ اپنے ایسی ہی ایک پوسٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچارہی ہیں ۔
عرفی جاوید نے کچھ گھنٹے پہلے انسٹاگرام پر اپنا ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ الگ الگ طرح کے پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ عرفی جاوید اپنے انداز میں ہی ممبئی کی بارش کا مزہ لیتی نظر آ رہی ہیں۔