کبیر خان کے ڈائریکشن میں بنی فلم بجرنگی بھائی جان (Bajrangi Bhaijaan) میں سلمان خان ، کرینہ کپور کے علاوہ جو نیا چہرہ لوگوں کو دیکھنے کو ملا اور لوگوں کو کافی پسند آیا وہ چہرہ ہرشالی ملہوترا (Harshaali Malhotra) کا تھا ۔ اس فلم نے ہرشالی نے منی کا کردار نبھایا تھا ، لیکن اب وہ منی بڑی ہوگئی ہیں ۔ ہرشالی کا چہرہ بھی پہلے سے کافی بدل گیا ہے ۔ حال ہی میں ہرشالی ملہوترا کو بھارت رتن ڈاکٹر امیبڈکر نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔
سال 2015 میں آئی بالی ووڈ سپراسٹار سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان بالی ووڈ کی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سے ایک ہے ۔ کبیر خان کے ڈائریکشن میں بنی فلم بجرنگی بھائی جان میں سلمان خان ، کرینہ کپور کے علاوہ جو نیا چہرہ لوگوں کو دیکھنے کو ملا اور لوگوں کو کافی پسند آیا وہ چہرہ ہرشالی ملہوترا کا تھا ۔ اس فلم نے ہرشالی نے منی کا کردار نبھایا تھا ، لیکن اب وہ منی بڑی ہوگئی ہیں ۔
ہرشالی کا چہرہ بھی پہلے سے کافی بدل گیا ہے ۔ حال ہی میں ہرشالی ملہوترا کو بھارت رتن ڈاکٹر امیبڈکر نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔
ہرشالی نے خود اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کی جانکاری شیئر کی ہے ۔