Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بیک لیس چولی میں اداکارہ مونالیسا نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش

بھوجپوری سے لے کر ٹی وی اور ویب سیریز تک کا سفر طے کرچکیں اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر آئے دن خود سے وابستہ پوسٹس شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان کا خواہ جتنا مصروف شیڈیول کیوں نہ ہو وہ پھر بھی وقت نکال کر اپنے فینس کے ساتھ خود سے وابستہ وابستہ اپ ڈیٹس شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

مونالیسا ان دنوں لگاتار ٹی وی ریئلٹی شوز میں کام کررہی ہیں ۔ اس سے وقت نکال کر وہ فینس کے ساتھ کچھ نہ کچھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی کچھ گلیمرس تصویریں شیئر کی ہیں ۔ اپنی تازہ تصاویر میں اداکارہ لہنگے میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

مونالیسا کو لہنگے میں گلیمرس دیکھ کر فینس ان کی خوبصورتی کے قائل ہوگئے ہیں اور وہ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ 38 سال کی عمر میں بھی وہ کم عمر اداکاراوں کو مات دے رہی ہیں ۔

مونالیسا کی خوبصورتی کو دیکھ فینس قائل ہوگئے ہیں اور وہ تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔

ایک یوزر نے لکھا : آپ زمین کی سب سے خوبصورت دکھنے والی پری ہو ۔ آپ ہاٹ دکھ رہی ہو اور پری کی طرح کیوٹ ۔ دوسرے نے لکھا : کیا خوب لگتی ہو بڑی سندر دکھتی ہو ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.