دو بچوں کی ماں بننے کے بعد بھی شویتا تیواری کا یہ اوتار دیکھ کر فینس کے اڑے ہوش
شویتا تیواری ایک بھوجپوری سنیما اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز شو 'کسوٹی زندگی کی' سے کیا جسے خوب پذیرائی ملی۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ اداکارہ کی اداکاری کی صلاحیتوں…