ٹرانسپیرنٹ ساڑھی میں اداکارہ انوپما پرمیشورن کا بولڈ اوتار دیکھ کر فینس کے اڑے ہوش
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں انوپما بلیک رنگ کی ٹرانسپیرنٹ ساڑھی میں نظر آ رہی ہیں۔ ان کے گھنگریالے بال اور مسکراہٹ ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہے۔
فلم 'کارتیکی 2' میں کام کرنے والی اداکارہ انوپما سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو…