اداکارہ نصرت جہاں نے ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش
بنگالی اداکارہ اور ممتا بنرجی کی ٹی ایم سی پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ کہنے کو وہ اداکارہ ہیں، لیکن اداکاری سے زیادہ وہ اپنی تصویریں سے ہی لوگوں کا دھیان کھینچتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی…