ہر موقع کا فائدہ اٹھانا جانتی ہیں کبیر بیدی کی نواسی الایا ایف، جانئے کیسے
الایا ایف جلد ہی کارتک آرین کے ساتھ فلم 'فریڈی' میں نظر آئیں گی۔ وہ اس فلم میں کارتک کا لو اینٹرسٹ بنی ہیں۔ یہ فلم ڈزنی + ہاٹ اسٹار پر 2 دسمبر کو رلیز ہوگی۔ الایا ایف نے کہا، "میرے لیے پچھلے تین سال صرف پروجیکٹس پر کام کرنے اور انہیں مکمل…