ڈریس کی جگہ باڈی پر ٹیپ چپکائے نظر آئی عرفی جاوید، یوزرس نے کہا-ایسے کپڑے پہننے سے ملتا کیا ہے
عرفی جاوید کے اس ویڈیو کو لے کر انہیں جم کر ٹرول کیا جارہا ہے۔ ایک یوزر نے لکھا، ایسے کپڑے پہننے سے ملتا کیا ہے آپ کو؟ دوسرے یوزر نے لکھا، ٹیپ، کبھی سوچا نہیں میں نے یہ تو کمال ہوگیا۔
عرفی جاوید اپنے فیشن اسٹائل کو لے کر ہمیشہ سرخیوں…