اداکارہ شردھا کپور کا بلیک بولڈ آؤٹ فٹ میں قاتلانہ اوتار آیا سامنے، کیا آپ نے دیکھا
تصویر میں انہوں نے اسٹائل اور کلاس میں پوز دیتے ہوئے میچنگ بالیوں کے ساتھ اونچی سلٹ کا سیاہ گاؤن پہنا ہوا ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس لباس میں اپنی بلیک اینڈ وائٹ تصویریں شیئر کرتے ہوئے شردھا نے اس پوسٹ کے کیپشن میں سفید اور بلیک دل والے…