حاملہ اداکارہ عالیہ بھٹ نے شیئر کی رنبیر کپور کے ساتھ رومانٹک تصویر، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
عالیہ بھٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے اور ان کے فینس دل اور آنکھوں میں پیار والے ایموجی کمنٹ کررہے ہیں ۔
اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور بالی ووڈ کے سب سے پسندیدہ جوڑوں میں سے ایک ہیں ۔ دونوں نے پہلی مرتبہ ساتھ…