پول کنارے بکنی میں سنی لیونی نے کیا ناشتہ، پوچھا- کوئی اور بھی کرے گا؟
فلم ’جنا‘ سے تیلگو میں ڈیبیو کرنے سے متعلق سرخیوں میں رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ اور ایکس ایڈلٹ اسٹار سنی لیونی (Sunny Leone) ان دنوں مالدیپ ویکیشن پر ہیں۔ یہاں وہ شوہر ڈینیل کے ساتھ کوالٹی ٹائم گزار رہی ہیں اور مسلسل بکنی لُک فلانٹ کر رہی…