پرینکا چوپڑا نے بلیک آؤٹ فٹ میں برپایا قہر، فوٹو گرافرس کو یوں ماری آنکھ
پرینکا چوپڑا ان دنوں نیویارک میں مختلف تقریبات میں شرکت کر رہی ہیں۔ وہ یونیسیف سے متعلق ایک پروگرام کا حصہ بھی بنیں جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔
پرینکا چوپڑا اپنے انداز اور لکس کو لے کر ہمیشہ چرچا میں رہتی ہیں۔ ان کی…