لاک اپ میں منور فاروقی کے ساتھ نزدیکیاں بنانے والی انجلی اروڑہ نے بیڈ پر لیٹ کر دئے پوز
انجلی نے 'کچا بادام' فیم نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جو تصویر ڈالی ہے، اس میں وہ بستر پر لیٹی ہوئی ہیں۔ بلیک آؤٹ فٹ میں انجلی نے اپنے سر پر ہاتھ رکھا ہوا ہے۔ انجلی اروڑہ نے کیپشن میں لکھا، 'خوبصورتی اس لمحے سے شروع ہوتی ہے جب آپ خود بننے کا…