جب ڈپریشن سے پریشان تھیں دیپیکا پڈوکون ، مدد کو آگے آئے تھے رنبیر کپور
ایک انٹرویو میں خود دپیکا نے اس بات کو تسلیم کیا تھا کہ رنبیر نے انہیں ڈپریشن سے لڑنے میں بہت مدد کی تھی۔ دراصل، بریک اپ کے کچھ سال بعد ہی دونوں نے اپنےھ گلے شکوے بھلا دئیے تھے اور دونوں فلموں میں بھی ساتھ کام کرنے لگے تھے اور ان کی بانڈنگ…