صاف سمندر کے کنارے جلوہ بکھیر رہی ہیں حنا خان، تصاویر دیکھ کر ہوجائیں گے مدہوش
اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا کے ذریعہ فینس کو اپنی جھلک دیتی رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعہ حنا خان مسلسل فینس کے دل میں جگہ بنائے ہوئے ہیں۔ حنا خان موجودہ وقت میں چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچی ہیں۔ یہاں پہنچ کر حنا خان نے صاف سمندر کے سامنے اپنی…