قلا میں اپنے کیمیو سے خوش ہیں انوشکا شرما، کردار کے بارے میں کہی یہ بات
انوشکا شرما چار سال قبل فلم ’زیرو‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ فلمی پردے پر نظر آئی تھیں۔ ادھر چار سال بعد انوشکا کی 'کلا' کے گانے 'گھوڑے پہ سوار' میں اسپیشل اپیئرنس نے ان کے مداحوں کو خوش کردیا ہے۔ انوشکا کے شاندار انداز کی تصاویر وائرل ہونے…