مرنال ٹھاکر سے لوگ پوچھتے ہیں شادی کی پلاننگ، اب اداکارہ نے بتایا کیسا چاہئے ہمسفر
مرنال ٹھاکر (Mrunal Thakur) ایک شاندار اداکارہ ہیں۔ اگست کی ریلیز ہوئی فلم ’سیتا رمن‘ میں ان کی اداکاری کی بہت تعریف ہوئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت نے بھی تعریف کی۔ ایک انٹرویو میں مرنال ٹھاکر نے لائف سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا۔…