اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے کرایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس کے اڑگئے ہوش! دیکھئے وائرل تصاویر
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے حال ہی میں اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔ ملائیکہ کی یہ تصویریں فینس کو کافی پسند آرہی ہیں اور اداکارہ بھی اپنا خوبصورت انداز فلانٹ کرتی نظر آرہی…