عالیہ بھٹ سمیت ممبئی میں الگ الگ مقامات پر اسپاٹ ہوئے یہ سیلبس، دیکھیں تصاویر
ممبئی میں اکثر بالی ووڈ اسٹارس الگ الگ مقامات پر اسپاٹ کئے جاتے ہیں۔ یہ اسٹارس کہیں بھی جاتے ہیں پیپراجی کیسے بھی وہاں تک پہنچ جاتے ہیں اور انہیں اپنے کیمرے میں قید کرلیتے ہیں۔ حال ہی میں عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترا، کارتک آرین، انکتا…