سہانا خان نے اسٹائلش باڈی کان ڈریس سے فینس کے اڑائے ہوش، لک دیکھ کر چھڑ گئی یہ بڑی بحث
سہانا خان اسکائی بلیو باڈی کان ڈریس میں کافی گلیمرس اور خوبصورت نظر آئیں ۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہے ہیں۔
بالی ووڈ سلیبریٹیز کے ساتھ ساتھ اسٹارکڈس بھی کچھ کم مشہور نہیں ہوتے ہیں ۔ پھر خواہ ہو سیف علی خان…