حاملہ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اب کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فلانٹ کیا بے بی بمپ، دیکھئے وائرل تصاویر
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ جلد ہی ماں بننے والی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ کی گود بھرائی کی رسم ہوئی تھی ، جس میں وہ پیلے رنگ کے آوٹ فٹ میں نظر آئی تھیں ۔ اب عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا پر بڑا سا بے بی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے کچھ تصویریں شیئر کی…