اداکارہ رکول پریت سنگھ نے دکھایا گلیمرس اوتار، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
اداکارہ رکول پریت سنگھ پچھلے کچھ دنوں سے اپنی شادی کی خبروں کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ ساتھ ہی ان کی فلم تھینک گاڈ بھی ریلیز کیلئے تیار ہے ۔ یہ فلم ریلیز سے پہلے ہی کافی تنازعات میں گھری ہے ۔ گزشتہ کچھ دنوں سے رکول پریت سنگھ کی شادی کی بھی…